Posts

Showing posts from June, 2016

مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی سیادت سے متعلق ایک محققانہ تحریر

مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم
              کی
سیادت سےمتعلق ایک محققانہ تحریر
➖➖➖➖➖➖➖➖➖


ازقلم  ✍🏻
محمدقیصررضا علوی حنفی مداری

دائرةالاشراف جھہراؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر یوپی
➖➖➖➖➖➖➖➖➖

نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم امابعد
 اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مااٰتٰکم الرسول فخذوہ ومانھٰکم عنہ فانتھوا

رسول تمہیں جوعطاکریں اسےلےلو اورجس سےمنع کریں اس سےباز آجاؤ
القرآن

حضرات !! آج سےتقریباً چودہ ماہ قبل خانقاہ مداریہ مکنپورشریف کےایک صاحبزادے علامۂ عصر شھزادۂ قطب المدار حضرت قاضی سیدتوثیق احمد منصف مداری  صاحب نے مجھ فقیرسے سیادت مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کےتعلق سے کچھ لکھنےکی گزارش کی تھی انکےحکم کی تعمیل میں فقیر نےایک مبسوط مضمون بشکل فتویٰ تحریرکیاتھا
جوھمارےرجسٹرفتاویٰ میں نقل ہونےسےرہ گیا اوروہ مسودہ کاپی ایک صاحب نےپڑھنےکو لیا  جسے اب تک واپس نہیں کیا

جناب منصف صاحب نےجب مجھ سےلکھنےکی گزارش کی تھی توانکےسامنے مفتی محمدشریف الحق صاحب امجدی مرحوم کاوہ فتویٰ تھا جس میں انھوں نے سرکارمشکل کشاکی سیادت کاانکارکیاھے اور حضرت مفتی صاحب کایہ فتویٰ انکےمجموعۂ فتاویٰ ا…