Posts

Showing posts from November, 2017
Image
عرس مدار اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی تقریبات  دارالنور  مکنپور شریف میں www.qutbulmadar.org

2/3/4/,
 فروری/2018 جمعہ/سنیچر /اتوار/ مطابق15/    سے ابتدا ہوتی ہے پھر 16 کو اور 17 کو جمادیالمدار,/8 بجےدن میں  حویلی  سجادگی  میں قرآن خوانی ہوتی ہے بعدہ حلقئہ ذکر 4/ شام کوسجادہ نشین کا قافلہ درگاہ عالیہ پر روانہ  ہوتا ہے  اور صاحب سجادہ خانقاہ میں اپنے  جدیہ اذکار مخصوصہ ادا کرتے ہیں  آمد کشتی ہوگی  ملنگان عظام  دمال کرینگے اسکے صدرالمشائخ پیر طریقت حضرت علامہ سید مجیب الباقی  مداری  صدر سجادہ نشین موروثی تخت نشین خانقاہ میں تخت سجادگی پر جلوہ بار ہونگے تمام   ملنگان پاک ب باز شامل ہوکر اپناخاص اندازپیش کرینگے اور روح پرور مناظر لوگ اپنی آنکھوں سے ملاحظہ کرینگے پھرساری رات  جلسہ عیدمیلادالنبی  منعقد ہوگا  علماء مشائخ  اپنے قیمتی اورنایاب خطابات سے نوازینگے. زیادہ. مرلومات. کے لئیے  ان. نمبرات پر. رابطہ. کرے. 99838360930www.qutbulmadar.org.  



مکن پور شریف کا تعارفی خاکہ

دارالنور مکن پورشریف  یہ وہ مقدس آبادی ہےکہ جسے حضور مدار پاک قدس سرہُ نے سنہ (818)ھجری میں اپنے قدوم پاک سےسرفراز  فرماکرمسلمانوں کا قبلہ حاجات بنادیا تھا~حضور قطب المدارقدس سرہ کے قدموں کی بدولت اس مقدس بستی کا ہر گھر مسلمانوں کی تربیت گاہ اور سنیوں کا مرکزعقیدت ہے~ہندوستان کی تاریخ پڑھنے والا ہر شخص یہ بات جانتاہے کہ جب کبھی ہندوستانی.امراءوسلاطین کسی گردش کاشکار ہوئے تو انھوں نےاسی.آستانہ کا رخ کیا~یہئ سبب ہے کہ وسائل لی حدرجہ.کمی کےباوجودتقریباچار صدی پیشتربھی اسی آستانہ مقدسہ پرسفینۃ الاولیاء کی روایت کے مطابق پانچ لاکھ انسانوں کامجمع ہوا کرتا تھااورآج بھی ہزار امتداد زمانہ کے باوجود اس درگاہ عالیہ پرارباب سیاست سے لیکرعام انسانوں تک کا ایک نہ رکنے والاسلسلہ بندھا رہتا ہے~خانقاہی نظم ونسق اوردستورالعمل کی جوپاکیزگی اس مقدس خانقاہ میں دیکھنے.کوملتی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے~عرس زندہ شاہمدار کی ابتداءیوں تو6/جمادی الاول روضئہ قطب المدار کی گل پوشی سے ہی ہوجاتی ہےمگر باضابطہ طور پرعرس پاکی تقریبات17/16/15/جمادی الاول کو انجام پزیر ہوتی ہیں~خصوصیت کے ساتھ17/16/جمادی المدار کی تاریخ میں…