Type Here to Get Search Results !

Dargha Zinda Shah Madar makanpur

Hindustan k Pahele Sufi buzurg Aur awwal daayie islam Hazrat Syed Badiuddin ahamad QutbulMadar Zinda Shah Madar Halabi o shami :

Shajray madariya sajjada nasheenan e makanpur

شجرہ خاص سجادہ نشینان خانقاہ مداریہ  مکنپور شریف ضلع کانپور یوپی الھند. 

معزز ناظرین ومحقیقن کے سامنے حضور مدار پاک قدس سرہ کا وہ مخصوص شجرہ مقدسہ بھی نقل کرہا ہوں جو صدیوں سے آج تک خانقاہ مداریہ مکنپور شریف میں جاری وساری ہے اور اس شجرہ کی شاخیں اکناف عالم میں پھیلی ہوئی ہیں 
ملاحظہ

حضور رحمت تمام سیدنا محمد مصطفے علیہ السلام 

حضرت سید نا مولاعلی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم
حضرت سیدنا خواجہ حسن بصری قدس سرہ
حضرت سیدنا حبیب عجمی قدس سرہ
حضرت سیدنا بایزید بسطامی قدس سرہ
حضرت سیدناسید بدیع الدین احمد قطب المدار زندہ شاہ مدار قدس سرہ
حضرت سید خواجہ ابو محمد ارغون قدس سرہ
جانشین قطب المدار 
حضرت سیدنا شاہ سید محمد ابوالفائض  جعفری مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید فضل اللہ جعفری مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید بابالاڈ درباری جعفری  مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید عبدالرحیم جعفری مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید محب اللہ جعفری مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید عبدالغفور جعفری مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید عبد الحکیم جعفری مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید مراد علی جعفری مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید غلام علی جعفری مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید کامل جعفری درباری قدس سرہ
حخرت سیدنا سید حافظ محمد مراد میاں جعفری مداری
حضرت سیدنا سید عبدالباقی جعفری  مداری قدس سرہ
حضرت سیدنا سید سردار علی جعفری مداری قدس سرہ
حضرت سید ناسید ظفر حبیب جعفری مداری قدس سرہ 
حضرت سیدنا سید محمد مجیب الباقی جعفری مداری مد ظلہ العالی والنورانی 
آخر الذکر بشرگ علامہ شیخ سید محمد مجیب الباقی جعفری مداری مد ظلہ العالی آج بھی پوری شان مشیخیت کے ساتھ خانقاہ قطب المدار میں آنے والے طالبان حق کو بادہ عرفان پلانے پر من جانب المدار مامور ہیں  
راقم السطور حخرت علامہ سید ظفر مجیب مداری ولی عہد خانقاہ مداریہ مکنپور شریف ضلع کانپور یوپی الھند 
www.qutbulmadar.org
9838360930

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.