Type Here to Get Search Results !

Dargha Zinda Shah Madar makanpur

Hindustan k Pahele Sufi buzurg Aur awwal daayie islam Hazrat Syed Badiuddin ahamad QutbulMadar Zinda Shah Madar Halabi o shami :

Mukhtasar halate zindagi qutbulmadar

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🌹 مختصرفہرست خلفاءسیدنامدارالعلمین مکنپوری رضی اللہ تعالی عنہ 🌹




حضرت شیخ عبدالقادرضمیری مداری ــــ شری لنکا

حضرت شیخ عباس مداری ــــ
 مصر

حضرت شیخ سلیمان مداری ـــ بگرجستان

حضرت شیخ فاروق خاکسارقندھاری مداری ـــــ چین

حضرت شیخ محمدباسط پارسامداری ـــ مکۃالمکرمہ

حضرت شیخ محمودبن خواجہ غیاث الدین مداری ــــ برہما

حضرت شیخ عبدالواحدمداری ـــ نجف اشرف عراق

حضرت شیخ اسماعیل خلجی بن سیدابوداؤد ــــ سیستان

حضرت شیخ ابوالنصرمداری ــــ ایران

حضرت شیخ محمدیوسف اوتادمداری ــــ بخارا

حضرت شیخ زاھد بختانی مداری ـــ روم

حضرت شیخ قیام الدین مداری جلال آبادی ـــ چین

حضرت شیخ محمدظفرالدین مداری ـــــ حلب شریف شام

حضرت شیخ ظہیرالدین دمشقی مداری ــــ دمشق شام

حضرت شیخ بقاؤاللہ مداری ــــ ایران

حضرت شیخ مولاناصوفی فخرالدین مداری ـــــ افغانستان

حضرت شیخ زین العابدین مداری ـــ مدینۃالمنورہ

حضرت شیخ ابوالفرح مکی مداری ـــ بلخ

حضرت شیخ ذوالنون بیہقی ابن شیخ بختیارمخدوم خیری مداری ـــــ چین

حضرت شیخ بشیرالدین مداری ـــ حلب شریف شام

حضرت شیخ مولاناظہورالسلام ابن مولاناعبدالقیوم مداری ــــ ایران

حضرت شیخ شمس الدین فیروزپوری مداری ـــــ چین

حضرت شیخ کامل بخاری مداری ـــ لاہور پاکستان

حضرت شیخ سید جمال الدین جان من جنتی مداری ــ ہیلسہ پٹنہ بہار

حضرت شیخ سیداحمد پادیہ پامداری ـــ کلہوابن گھوسی مئو یوپی

حضرت شیخ حبیب اللہ مداری ــــ قنوج یوپی

حضرت شیخ سیدحسن عرب مداری ـــــ گوجے پور کانپور یوپی

حضرت شیخ سیدرکن الدین عرب مداری ــــ گوجےپور کانپور یوپی

حضرت شیخ محمدیسین مداری ـــ پڑیاتکیوا بستی یوپی

حضرت سلطان ابراہیم شرقی جونپوری مداری ــــ جونپور یوپی

حضرت شیخ حیات اللہ پانی پتی مداری ــــ مالوہ ایم پی

حضرت شیخ سنان مداری ــــ حیدرآباد ائے پی

حضرت شیخ سیدمحمدصابر ملتانو المعروف شاہ بڈھن مداری ـــ گورکھپور یوپی

حضرت شیخ بشیرالدین مداری ـــ اندور ایم پی

حضرت شیخ چاندمداری ـــ بھٹنڈہ پنجاب

حضرت شیخ عزیزاللہ مداری ـــــ جونپور

حضرت شیخ خلیق اللہ مداری ــ جبل پور ایم پی

حضرت شیخ سیداحمدامیرمداری ـــ جبل پور ایم پی

حضرت شیخ نعمت اللہ مداری ـــ جبل پور ایم پی

حضرت شیخ قربان علی مداری ـــ بھٹنڈہ پنجاب

حضرت شیخ فخرالدین مداری ـــ جمشیدپور بہار

حضرت شیخ خواجہ محمدمداری ـــ احمدآباد گجرات

حضرت شیخ دانیال مداری ـــ بنارس یوپی

حضرت شیخ فضل اللہ مداری ـــ ستارہ مہاراشٹر

حضرت شیخ نصیرالدین مداری ـــ مداریہ پہاڑ مہلواری تربینی نیپال

حضرت شیخ محمدجہندہ مداری ـــ بدایوں یوپی

حضرت شیخ منھاج مداری ــــ بدایوں یوپی

حضرت شیخ قاضی محمود مداری ـــــ کنتور بارہ بنکی یوپی

حضرت شیخ قاضی مطہرمارواءالنہری مداری ــــ ماورشریف کالپی یوپی

حضرت شیخ سیدصدرالدین مداری ــــ جونپور یوپی

حضرت شیخ میرصدرجہاں مداری ـــــ جونپور یوپی

حضرت شیخ سیداجمل مداری ـــــ بہرائچ شریف یوپی

حضرت شیخ سکندردیوانہ مداری ـــ بہرائچ شریف یوپی
 ( بھانجہ سرکارمسعودغازی بہرائچ شریف)

حضرت شیخ محمدحنیف مداری ــــ متھرابازرا بلرامپور یوپی

حضرت شیخ داؤد مداری ـــــ کیشوراؤ پاٹن گجرات

حضور خواجہ سیدابومحمدارغون مداری ـــــ
مکنپورشریف

حضور خواجہ سیدابوالحسن طیفور مداری ــــ مکنپورشریف

حضور خواجہ سیدابوتراب فنصور مداری ـــ مکنپورشریف

حضور شیخ علاؤالدین مداری ــــ مکنپورشریف .
رضی اللہ تعالی عنھم اجمعین ـــــــــ

ان حضرات کے علاوہ بھی سرکارسیدنامدارالعلمین رضی اللہ تعالی عنہ وارضاہ عنا کے خلفاءکرام کثیرتعداد میں ہیں

چنانچہ طبقات شاہجہانی کے مصنف لکھتے ہیں

""  خلفاءنامدار واصحاب کرام بسیاربودند ہمہ بہ ظاہرشریعت آراستہ  ""

طبقات شاہجہانی فارسی ــــــ

تذکرۃالکرام کے مصنف نے لکھا

"" آپ کے مریدو خلیفہ بہت ہیں ""

تذکرۃالکرام صفحــ ۵۹۳ ــــحہ ــــــ

مشہور ادیب نقاد مورخ و صاحب تصانیف کثیرہ علامہ ڈاکٹرمحمدعاصم اعظمی قبلہ گھوسوی دامت برکاتہم نے تحریرفرمایا

"" آپکے مریدوں اور خلفاءکی تعداد کاشمارممکن نہیں ""

تذکرہ مشائخ عظام صفحـــ ۳۸۵ ــحہ
👆🏻👆🏻👆🏻

یہ مختصرفہرست خلفاء سیدنامدارالعلمین رضی اللہ تعالی عنہ فقیرمداری نے عزیزالقدر عالم ذی شان حضرت علامہ محمدعالم رضا رضوی امجدی زیدمجدہ کے تاکیدی ایماءاور ان کےحسب الحکم انتہائی مصروفیت کے باوجود مرتب کردیاہیے
امیدہیے کہ عزیزموصوف ودیگرمتلاشیان خلفاءقطب المدار رضی اللہ تعالی عنہ کے لیئے باعث تبریدنواظر اور سکون خاطر ہوگی.


والسلام

حبیب علوی المداری

۲۵  / فروری سنـــ ۲۰۱۷ ـــــہء

Post a Comment

1 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
  1. آداب حضور۔۔! حضرت سید جمال الدین جانیمن جمن جنتی یا جتی سرکار کے والد گرامی قدر کا اسم گرامی کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    ReplyDelete