Posts

Showing posts from January, 2017

Silsilsy madariya me baito khilaafat ka masals

سلسلئہ مداریہ میں بیعت و خلافت کا مسئلہ

سلسلہ بدیعیہ مداریہ میں بیعت.وخلافت ہر قرن وہر صدی میں متواتر و مروج رھی ھے سیرت و سوانح اولیاء کی کتابوں میں شجرات مداریہ و خلفاء قطب المدار سرکار زندہ شاہ مدار قدس سرہ کے احوال خوب ملتے ھیں
سلسہ رضویہ کے بعض علماء کچھ سالوں سے یہ ھوا اڑانے لگے ھیں کہ سلسلہ مداریہ میں بیعت و خلافت جائز نھیں ھے بلکہ اس سلسلے کے اوراد و وظائف کی اجازت ہی رضویہ سلسلے کے بزرگوں کو ملی ھے
 ایسا ھی فاضل بریلوی کی طرف منسوب فاضل بریلوی کی.موجودہ فتاوی رضویہ میں بھی کچھ لکھا گیا ھے
علماء سلسلہ مداریہ کا ماننا ھے کہ چونکہ فاضل بریلوی کی موجودہ فتاوی رضویہ.فاضل بریلوی کے وصال کے بہت بعد شدید اختلاف کے دنوں میں شائع ھوئی ھے ناقلین, کاتبین یا مرتبین.میں سے کسی نے اپنی طرف سے سلسلہ مداریہ کے خلاف کچھ باتیں لاحق کردی ھے اسی طرح فتاوی مصطفویہ میں بھی کتر بینوت کیا گیا ھے اور سلسلہ مداریہ سے متعلق مفتی اعظم کے فتوے میں تحریف کی گئی ھے
سلسلہ رضویہ کے بعض مبلغین و ناشرین نے یہ مزعومہ قائم کیا ھے کہ امام سلسلئہ رضویہ اعلیحضرت مولانا احمد رضا فاضل بریلوی کو سلسلہ بدیعیہ مدا…

سلسلہ مداریہ میں بیعت وخلافت کا مسئلہ