Posts

Showing posts from July, 2016

اہلسنت کا دستور اساسی سبع سنابل شریف عدالت مسلمین میں

بسمہ تعالی

اہلسنت کادستوراساسی
 سبع سنابل شریف عدالت            مسلمین میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام ایک منظم اور پاکیزہ مذہب ہیے اسکےقوانین ہرایک پر یکساں وبرابرلاگوہوتےہیں اس میں اونچ نیچ یا اپنےپرائےکاکوئی تصورنہیں رکھاگیاہیےاسلام کاوہ طبقہ جو انبیاء ومرسلین کےمعتقدوں پرمشتمل ہیے وہ اہل سنت وجماعت کے نام سے مشہور ہیےاس مذہب مقدس کی نگہبانی فرمانےوالے بزرگان
دین والیائےکاملین ہیں اور ہمارے ملک ہندوستان میں اس کےمبلغ اول شہنشاہ ولایت حامل مقام صمدیت حضور سیدناسید  بدیع الدین احمد قطب المدار  زندہ شاہ مدار مکنپوری قدس سرہ کی ذات مقدسہ ہیے اسلاف کرام نے بےشمار صعوبتیں برداشت فرما کردار و رسن کے پھندوں کوچوم کراہلسنت وجماعت کے ضابطوں کووقار بخشاہیے آج ہرسنی مسلمان کی یہ ذمہ داری ہیے کہ اسکی ترویج واشاعت اور تحفظ میں کوئی کثر باقی نہ رکھے۔
آمدم برسرمطلب۔قابل توجہ بات ہیے کہ اہلسنت کے دستور اساسی میں شامل کتاب سبع سنابل شریف میں بہت ساری باتیں ایسی ہیں جو انتہائی تشویش کاباعث ہیں۔جماعت کے بہت سارے سنجیدہ مزاج افراد حیران وپریشان ہیں کہ آخر وہ کتاب اہلسنت کے دستور اساسی می…

قطب المدار حیات وخدمات

قطب المدارحیات وخدمات
〰〰〰〰〰〰〰
〰〰〰〰〰〰〰
ازقلم ـــــ محمدقیصررضا علوی حنفی مداری سدھارتھنگر یوپی
〰〰〰〰〰〰〰
 حسبِ حکم جگرگوشۂ مدارالعٰلمین باعثِ رشکِ مصنفین امیرالقلم حضرت علامہ سیدازبرعلی جعفری مداری مدظلہ العالی شاہزادہ خانقاہ مداریہ دارالنور مکنپورشریف
〰〰〰〰〰〰〰
ھیں اولیاءمیں بڑےوقارپہچانوں

اگرنظرھے توکیاھیں مدارپہچانوں

آپکا نام ــــ احمد

لقب ــــ بدیع الدین ھے

حسب ونسب ــــ ازجانب پدر حسینی
 وازجانب مادر حسنی

 یعنی نجیب الطرفین سیدآل رسول ھیں

جائےولادت ـــ ملک شام شھرحلب قصبہ جنار ھے

تاریخ ولادت ـــ یکم شوال المکرم بروزدوشنبہ  242 ھجری ھے

نسب نامہ ازجانب والد گرامی
السید الشریف بدیع الدین احمد
بن
سیدالشریف قدوة الدین علی
بن
السیدالشریف بھاءالدین حسین
بن
السیدالشریف ظھیرالدین
بن
السیدالشریف احمداسماعیل الثانی
بن
السیدالشریف محمد
بن
السیدالشریف اسماعیل الاول
بن
السیدالشریف امام الناطق جعفرن الصادق
بن
الامام محمدن الباقر
بن
الامام عـــــلی الاوسط زین العابدین
بن
الامام الحسین
بن
الامام الاشجعین المتقین علی بن ابی طالب وفاطمتہ الزھراء بنت رسول المقبول علیہ وعلیھم الصلوٰ ة والسلام


نسب نامہ…